
Panjtanpoint.com
February 13, 2025 at 10:47 PM
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
```سورۃ النساء```
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*بنام خدائے رحمن رحیم*
الَّذِیۡنَ یَتَّخِذُوۡنَ الۡکٰفِرِیۡنَ اَوۡلِیَآءَ مِنۡ دُوۡنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ؕ اَیَبۡتَغُوۡنَ عِنۡدَہُمُ الۡعِزَّۃَ فَاِنَّ الۡعِزَّۃَ لِلّٰہِ جَمِیۡعًا(139)
۱۳۹۔ جو ایمان والوں کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا حامی بناتے ہیں، کیا یہ لوگ ان سے عزت کی توقع رکھتے ہیں؟ بے شک ساری عزت تو خدا کی ہے۔