Panjtanpoint.com
Panjtanpoint.com
February 16, 2025 at 11:01 AM
*نہج البلاغہ حکمت 374* حکمت جناب امیر المؤمنین علی علیہ السلام *"امر بالمعروف و نہی عن المنکر"* *مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں* وَ اِنَّ الْاَمْرَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ النَّهْیَ عَنِ الْمُنْكَرِ لَا یُقَرِّبَانِ مِنْ اَجَلٍ، وَ لَا یَنْقُصَانِ مِنْ رِّزْقٍ  یہ نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا ایسا نہیں ہے کہ اس کی وجہ سے موت قبل از وقت آ جائے، یا رزق معین میں کمی ہو جائے

Comments