Panjtanpoint.com
Panjtanpoint.com
February 18, 2025 at 10:58 AM
*نہج البلاغہ حکمت 374* حکمت جناب امیر المؤمنین علی علیہ السلام *"امر بالمعروف و نہی عن المنکر"* *مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں* وَ مَاۤ اَعْمَالُ الْبِرِّ كُلُّهَا وَ الْجِهَادُ فِیْ سَبِیْلِ اللهِ، عِنْدَ الْاَمْرِ بِالْمَعْرُوْفِ وَ النَّهْیِ عَنِ الْمُنْكَرِ، اِلَّا كَنَفْثَةٍ فِیْ بَحْرٍ لُّجِّیٍّ تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ تمام اعمالِ خیر اور جہاد فی سبیل اللہ، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے مقابلہ میں ایسے ہیں جیسے گہرے دریا میں لعاب دہن کے ریزے ہوں

Comments