Panjtanpoint.com
Panjtanpoint.com
February 18, 2025 at 10:40 PM
*بسم اللہ الرحمن الرحیم* السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ```سورۃ النساء‎``` *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *بنام خدائے رحمن رحیم* لٰکِنِ اللّٰہُ یَشۡہَدُ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اِلَیۡکَ اَنۡزَلَہٗ بِعِلۡمِہٖ ۚ وَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ یَشۡہَدُوۡنَ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ شَہِیۡدًا(166) ۱۶۶۔ لیکن اللہ گواہی دیتا ہے کہ جو کچھ اس نے آپ پر نازل کیا ہے وہ اپنے علم سے نازل کیا ہے اور ساتھ فرشتے بھی گواہی دیتے ہیں اور گواہی کے لیے تو اللہ ہی کافی ہے۔

Comments