Panjtanpoint.com
February 20, 2025 at 11:32 AM
*نہج البلاغہ حکمت 378*
حکمت جناب امیر المؤمنین علی علیہ السلام
*"بخل"*
*مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں*
اَلْبُخْلُ جَامِـعٌ لِّمَسَاوِی الْعُیُوْبِ، وَ هُوَ زِمَامٌ یُّقَادُ بِهٖۤ اِلٰى كُلِّ سُوْٓءٍ.
بخل تمام برے عیوب کا مجموعہ ہے اور ایسی مہار ہے جس سے ہر برائی کی طرف کھنچ کر جایا جا سکتا ہے