Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
February 3, 2025 at 01:22 PM
رسول اللہﷺ کی پاک زندگی کو پہچاننے کے لیے حضراتِ صحابہؓ ہی کی زندگی معیار ہوسکتی ہے کیونکہ یہی وہ مقدس جماعت ہے جس نے براہِ راست رسول اللہﷺ سے استفادہ کیا اور آپﷺ کی نبوت کی روشنی بغیر کسی پردہ اور بغیر کسی واسطے کے صحابہ کرامؓ پر پڑی ان میں جو ایمان کی حرارت اور نورانی کیفیت تھی وہ بعد والوں کو میسر آنا ممکن نہ تھی، اس لیے قرآن کریم نے صحابہ کرامؓ کی پوری جماعت کی تقدیس وتعریف فرمائی ہے۔
❤️ 👍 💖 🩷 🫀 26

Comments