
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
February 6, 2025 at 04:59 AM
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ*
*`اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ۫`*
اب دین برحق تاقیامت صرف اسلام ہی ہے ۔ اس کو سمجھنا، شعوری مسلمان بننا اور اس دین متین کے احکامات پہ عمل کرنا ہر ہر فرد کے لیے ضروری ہے۔
اسی ضرورت کے تحت واٹس ایپ پہ دوبارہ *”خلاصۂ دین“* کورس شروع کیا جا رہا ہے۔
روزانہ ایک قسط بصورتِ پوسٹ ارسال کی جائے گی، اس کو توجہ سے پڑھ لیا کریں گے تو کچھ ہی دنوں میں فائدہ نظر آئے گا۔۔۔ ان شاءاللہ العزیز
اگر آپ احباب کا ذوق ہوا تو کبھی کبھار ہلکا پھلکا ٹیسٹ بھی ہو جایا کرے گا۔
آپ کے خیال میں یہ سلسلہ صرف پوسٹوں کی صورت میں ہو یا ساتھ سمجھانے کے لیے مختصر آڈیو لیکچر بھی ہوناچاہیے ؟؟؟ اپنا جواب لکھ کر ہمیں اسی نمبر پہ میسج ضرور کریں ۔ شکریہ
جزاکم اللہ خیراً
*(آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ*
03017573761
❤️
👍
10