Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
February 16, 2025 at 11:10 AM
16/02/2025
بسم اللّٰه الرحمٰن الرحيم
کل کے سوال"سلسلہ نمبر:١٤،سوال نمبر: ۱" کا درست جواب)
۱) حضرت زینب رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے کہا کرتی تھیں کہ یا رسول اللہ میں تین وجہ سے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر ناز کرتی ہوں۔
۱: میرے اور آپ کے جد امجد ایک ہی ہیں یعنی عبدالمطلب، ایک روایت میں ہے کہ میں آپ کی پھوپھی کی بیٹی ہوں اس کا بھی مطلب وہی ہے۔
۲: اللہ تعالیٰ نے آپ کا نکاح مجھ سے آسمان پر فرمایا۔
۳: جبریل امین اس بارے میں مساعی رہے۔
(ماخوذ از: سیرتِ مصطفیٰ،مصنفہ: کاندھلوی رح،ج:۲،ص:٤٣٦،طبع: الطاف اینڈ سنز)
۲) حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی آخری اولاد حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں۔جو ماریہ قبطیہ کے بطن سے ماہ ذی الحجہ ۸ ہجری میں پیدا ہوئے۔
(ایضاً،ص:٤٧٨)
(کل کے سوال کا درست جواب دینے والوں کے نام)
سید غنی حقانی
بنت حضور
محمد احمد فاروق
اخت نوشاد
محمد احمد رحیم یار خان
ذوالفقار احمد
منعم الخالق
محمد طلحہ بہاولپور
محمد عزیر کراچی
زوجہ محمد عظیم
بنت عبد الجبار
اخت عمر
محمد اشرف غازی
زوجہ محمد اشرف غازی
سدرہ اسماعیل
بنت عتیق الرحمٰن ازہری
بنت محمد علی
محمد آصف
زوجہ محمد طاہر
(تقبلهم اللّٰه تعالىٰ)
❤️
6