Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
February 17, 2025 at 11:29 AM
17/02/2025
بسم الله الرحمٰن الرحيم
(کل کے سوال"سلسلہ نمبر:١٤،سوال نمبر: ۲" کا درست جواب)
۱) بیس روز قیام کے بعد آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم تبوک سے مدینہ منورہ واپس ہوئے،جب آپ مقام ذی آوان میں پہنچے جہاں سے مدینہ ایک گھنٹہ کے راستے پر رہ جاتا ہے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے مالک بن دخشم اور معن بن عدی رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو مسجد ضرار کے منہدم کرنے اور جلانے کے لیے آگے بھیجا۔
یہ مسجد منافقین نے اس لیے بنائی تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے خلاف اس میں بیٹھ کر مشورے کریں۔
(از سیرتِ مصطفیٰ،مصنفہ: کاندھلوی،ج:۲،ص:۲١٤،طبع: الطاف اینڈ سنز)
۲) غزوۂ تبوک سے واپسی پر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اخیر شعبان یا شروع رمضان میں مدینہ میں داخل ہوئے، اول مسجد نبوی میں جا کر دو رکعت ادا فرمائیں، نماز سے فارغ ہو کر لوگوں کی ملاقات کے لیے کچھ دیر بیٹھے، بعد ازاں آرام کے لیے گھر تشریف لے گئے۔
(ایضاً،ص:٢١٦)
(کل کے سوال کا درس جواب دینے والوں کے نام)
منعم الخالق
محمد اشرف غازی
زوجہ محمد اشرف غازی
زوجہ محمد طاہر
بنت عتیق الرحمٰن ازہری
بنت محمد علی
بنت عبد الجبار
بنت محمد شفیع(ان کا جواب کل بھی درست تھا)
محمد احمد فاروق
زوجہ عمیر خالد
سید غنی حقانی
محمد آصف
عرفان ادریس
زوجہ محمد عظیم
ذو الفقار احمد
اخت عمر
محمد عزیر کراچی
محمد طلحہ بہاولپور
(تقبلھم اللّٰه تعالیٰ)
❤️
👍
5