Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
February 17, 2025 at 12:28 PM
بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته! (انعامی کوئز سلسلہ نمبر : ١٤، سوال نمبر :۳) نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی زندگی میں کتنی ازواج مطہرات نے وفات پائی اور ان کے نام کیا ہیں؟ نیز بتائیے کہ امہات المؤمنین میں سے حضرت زینب بنت جحش اور حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالیٰ عنھما کا مہر کیا کیا تھا؟ نوٹ: کل دوپہر دو بجے سے قبل اپنا جواب بھیجیں۔ جوابی میسج مدرسہ کے اسی نمبر (+923042716650) پر بھیجا کریں، دوسرے نمبر پر آنے والے جوابات کالعدم شمار ہونگے اور آج کا جواب (سیرتِ مصطفیٰ،مصنف: کاندھلوی رح)میں تلاش کریں۔ کتاب پی ڈی ایف میں درکار ہو تو پرسنل میں میسج کر دیں۔ گروپ میں شامل ہونے والے نئے احباب بھی اس انعامی مقابلے کا حصہ بن سکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیراً الداعی الی الخیر: (آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ Join our Whatsapp Group For Daily Quizzes & updates. https://bit.ly/MSZBS-OFFICIAL-2
❤️ 👍 5

Comments