
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
February 18, 2025 at 12:30 PM
۱۹ شعبان المعظم،١٤٤٦ ہجری
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
(کل کے سوال "سلسلہ نمبر:١٤،سوال نمبر: ۳" کا درست جواب)
۱) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات 11 تھیں،جن میں سے 2 نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی حیات ہی میں انتقال کیا۔ایک حضرت خدیجہ دوسری حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالی عنہما۔اور نو بیویاں حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی وفات کے وقت موجود تھیں۔
(از: سیرتِ مصطفیٰ،مصنفہ: کاندھلوی رح،ج:۲،ص:٤٠٤،طبع: الطاف اینڈ سنز)
۲) حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا مہر 400 درہم،جب کہ حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا مہر 500 درہم مقرر ہوا۔
(ایضاً،ص:٤٣٤ و ٤٢٣)
(کل کے سوال کا درست جواب دینے والوں کے نام)
محمد اویس
محمد عزیر کراچی
عظمت اللہ
محمد جمشید
اخت نوشاد
محمد احمد فاروق
بنت عتیق الرحمٰن ازہری
زوجہ محمد طاہر
بنت محمد علی
بنت عبد الجبار
ذو الفقار احمد
محمد اشرف غازی
زوجہ محمد اشرف غازی
سید غنی حقانی
محمد راشد فاروق
بنت محمد شفیع
زوجہ محمد عظیم
(تقبلھم اللّٰه تعالیٰ)
❤️
👍
4