Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
February 19, 2025 at 01:01 PM
بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته! (انعامی کوئز سلسلہ نمبر : ١٤، سوال نمبر :٥) اسراء کے موقع پر انبیاء کرام علیھم الصلوات والتسلیمات کی ارواح سے ملاقات کے دوران نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم نے کن الفاظ میں اللہ تعالیٰ کی حمد بیان فرمائی؟؟ نیز بتائیے کہ رسول اللہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کا قد مبارک کیسا تھا؟؟ نوٹ: کل دوپہر دو بجے سے قبل اپنا جواب بھیجیں۔ جوابی میسج مدرسہ کے اسی نمبر (+923042716650) پر بھیجا کریں، دوسرے نمبر پر آنے والے جوابات کالعدم شمار ہونگے اور آج کا جواب (سیرتِ مصطفیٰ،مصنف: کاندھلوی رح)میں تلاش کریں۔ کتاب پی ڈی ایف میں درکار ہو تو پرسنل میں میسج کر دیں۔ گروپ میں شامل ہونے والے نئے احباب بھی اس انعامی مقابلے کا حصہ بن سکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیراً الداعی الی الخیر: (آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ Join our Whatsapp Group For Daily Quizzes & updates. https://bit.ly/MSZBS-OFFICIAL-2
❤️ 🩷 7

Comments