Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
February 22, 2025 at 01:56 PM
٢٣ شعبان المعظم،١٤٤٦ ھ بسم الله الرحمٰن الرحيم (کل کے سوال"سلسلہ نمبر: ۱٤،سوال نمبر: ٦" کا درست جواب) ولادت با سعادت کے بعد تین چار روز تک آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی والدہ ماجدہ نے آپ کو دودھ پلایا۔ پھر آپ کے چچا ابولہب کی آزاد کردہ کنیز ثویبہ نے آپ کو دودھ پلایا۔ اور بی بی ثویبہ ہی نے آپ سے بیشتر آپ کے سگے چچا حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بھی دودھ پلایا تھا اس لیے حضرت حمزہ آپ کے رضاعی بھائی بھی ہیں۔ (از: سیرت مصطفٰی،مصنفہ: کاندھلوی رح،ج:۱،ص:٦٨،٦٧،طبع: کتب خانہ مظہری) (کل کے سوال کا درست جواب دینے والوں کے نام) اخت محمد عبد الغفور سہیل احمد اخت نوشاد صادق امین ذو الفقار احمد سید غنی حقانی محمد یحیی محمد احمد فاروق محمد اویس حبیب اللہ اشرفی حنظلہ منصور عبد الغفور ساکرانی عرفان ادریس ریان باسم ام حنظلہ ام عبداللہ ام فیضان بنت عبد الرزاق منعم الخالق وقاص احمد اخت عمر محمد آصف زوجہ محمد عظیم زوجہ عمیر خالد بنت عبد الجبار زوجہ فرحان احمد (تقبلھم اللّٰه تعالیٰ)
❤️ 2

Comments