
24/7 News Update karachi✔️
February 28, 2025 at 04:24 AM
*پنجاب بھر میں اگر کوئی چکن فروش ایک کلو گوشت ہزار گرام کی بجائے 900 گرام دے یعنی ایک کلوگرام تولنے کے بعد گوشت کی صفائی کرے اور آپ کو صافی گوشت 1000 گرام سے کم ملےتو اس کو یہ نوٹیفکیشن دکھائیں۔*
ریٹ لسٹ پر بھی ہزار گرام یا ایک کلو ہی لکھا ہوتا ہے۔
900 گرام دکانداروں کی اپنی اختراع ہے، اس کا کوئی جواز نہیں۔
اگر پھر بھی انکاری ہو تو کسی بھی پرائس مجسٹریٹ یا اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر یا گوگل پلے سٹور پر موجود قیمت پنجاب ایپلی کیشن پر شکایت کا اندراج کروائیں
https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U
👍
❤️
😢
11