
24/7 News Update karachi✔️
15.3K subscribers
About 24/7 News Update karachi✔️
اپنے کاروبار یا پروڈکٹ کی ایڈورٹائزمنٹ ہمارے چینل پر چلوانےکے لیے اس نمبر پہ رابطہ کریں 03292596500
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

فیصل آباد۔تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ 110 بابے والا میں با اثر افراد کا نوجوان پر مبینہ تشدد فیصل آباد۔نوجوان پر مبینہ تشدد کرکے سر ، بھونیں اور مونچھوں کے بال مونڈ دئے۔ فیصل آباد ۔مبینہ تشدد کے بعد منہ کالا کر کے گدھے پر بیٹھا کر گاوں میں گھوماتے رہے ۔متاثرہ شہری واصف فیصل آباد ۔نوجوان کو لکڑیاں کاٹنے پر مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ فیصل باد۔ ۔نوجوان کا اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ سوراب کے مقام پر پھر بلاک عوام اور مسافر حضرات سفر کرنے سے پہلے معلومات حاصل کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U

پشاور کلینڈر رمضان https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U

چاند کی پیدائش پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بجکر 44 منٹ پر ہو چکی ہے سعودی عرب میں آج شام کو چاند نظر آنے کے قوی امکانات جبکہ پاکستان میں امکان انتہاہی کم ہیں پاکستان میں۔ 2 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا باقی دیکھتے ہیں سرکاری حلال کمیٹی کا اجلاس 🤲😔

راجہ عمر خطاب کی ایک بار پھر CTD میں دبنگ انٹری ۔۔۔۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U

*الرٹ: (سڑک بند ہے)* *بوقت:* 11 بجکر 37 منٹ *بمقام* مولانا محمد علی جوہر نیو کراچی تین نمبر چوک *بوجہ* علاقہ مکین گیس نہ ہونے کی وجہ سے احتجاج کر رہے ہیں *متبادل راستہ* ٹریفک کو اندرون علاقہ بھیج رہے ہیں *(ضلع:سینٹرل )* https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U

ساؤتھ زون پولیس کا ایکشن۔ بوٹ بیسن جھگڑے کا معاملہ سات ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد۔ کراچی: بوٹ بیسن پر جھگڑے کے معاملے میں ساؤتھ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے رات گئے دو مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور سات گارڈز کو گرفتار کر لیا، ڈی آئی جی ساؤتھ۔ کراچی : گرفتار کیے گئے گارڈز کے قبضے سے جدید ہتھیار برآمد کیے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی : برآمد کئے گئے اسلحہ کی جانچ کی جارہی ہے۔ کہ اسلحہ لائسنس یافتہ تھے یا بغیر لائسنس ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی : گرفتار گارڈز کی شناخت، غوث بخش ۔جلاد خان، علی زین اور حسن کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی : گرفتار گارڈذ شاہ زین مری کے ذاتی محافظ ہیں۔ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی : مرکزی ملزم شاہ زین مری نے اپنے گارڈز کے ساتھ مل کر ایک شہری پر تشدد کیا اور واقعے کے بعد بلوچستان فرار ہو گیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی : پولیس نے شاہ زین مری کی گرفتاری کے لیے بلوچستان حکومت سے رابطہ کر لیا ہے، جبکہ واقعے میں ملوث دیگر افراد کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ زون کراچی🚔🚔🚔🚔✌🏻 https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U

فقہ جعفریہ کلینڈر کراچی https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں 19 فروری کو مسلح افراد کے شہری پر تشدد کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U

مرحبا مرحبا آمد رمضان https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U