24/7 News Update karachi✔️
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 28, 2025 at 06:26 AM
                               
                            
                        
                            چاند کی پیدائش پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بجکر 44 منٹ پر ہو چکی ہے سعودی عرب میں آج شام کو چاند نظر آنے کے قوی امکانات جبکہ پاکستان میں امکان انتہاہی کم ہیں پاکستان میں۔ 2 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا باقی دیکھتے ہیں سرکاری حلال کمیٹی کا اجلاس 🤲😔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        5