
24/7 News Update karachi✔️
February 28, 2025 at 06:35 AM
فیصل آباد۔تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ 110 بابے والا میں با اثر افراد کا نوجوان پر مبینہ تشدد
فیصل آباد۔نوجوان پر مبینہ تشدد کرکے سر ، بھونیں اور مونچھوں کے بال مونڈ دئے۔
فیصل آباد ۔مبینہ تشدد کے بعد منہ کالا کر کے گدھے پر بیٹھا کر گاوں میں گھوماتے رہے ۔متاثرہ شہری واصف
فیصل آباد ۔نوجوان کو لکڑیاں کاٹنے پر مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
فیصل باد۔ ۔نوجوان کا اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ
https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U
😢
🙏
6