24/7 News Update karachi✔️
24/7 News Update karachi✔️
February 28, 2025 at 07:07 AM
ساؤتھ زون پولیس کا ایکشن۔ بوٹ بیسن جھگڑے کا معاملہ سات ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد۔ کراچی: بوٹ بیسن پر جھگڑے کے معاملے میں ساؤتھ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے رات گئے دو مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور سات گارڈز کو گرفتار کر لیا، ڈی آئی جی ساؤتھ۔ کراچی : گرفتار کیے گئے گارڈز کے قبضے سے جدید ہتھیار برآمد کیے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی : برآمد کئے گئے اسلحہ کی جانچ کی جارہی ہے۔ کہ اسلحہ لائسنس یافتہ تھے یا بغیر لائسنس ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی : گرفتار گارڈز کی شناخت، غوث بخش ۔جلاد خان، علی زین اور حسن کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی : گرفتار گارڈذ شاہ زین مری کے ذاتی محافظ ہیں۔ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی : مرکزی ملزم شاہ زین مری نے اپنے گارڈز کے ساتھ مل کر ایک شہری پر تشدد کیا اور واقعے کے بعد بلوچستان فرار ہو گیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی : پولیس نے شاہ زین مری کی گرفتاری کے لیے بلوچستان حکومت سے رابطہ کر لیا ہے، جبکہ واقعے میں ملوث دیگر افراد کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ زون کراچی🚔🚔🚔🚔✌🏻 https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U
👍 ❤️ 😂 🖐 🖐️ 😢 15

Comments