24/7 News Update karachi✔️
February 28, 2025 at 10:02 AM
*الرٹ: (سڑک بند ہے)*
*بوقت:* 14 بجکر 39 منٹ
*بمقام* آئی آئی چندیگر روڈ سٹی چوک آنے جانے والے دونوں روڈ ٹریفک کے لئے بند
*بوجہ* علاقہ مکین گیس نہ ہونے کی وجہ سے احتجاج کر رہے ہیں
*متبادل راستہ* شاہین چوک سے آنے والی ٹریفک کو پی ائی ڈی سی کی طرف اور ٹاور سے آنے والی ٹریفک کو یعقوبیہ مسجد کی طرف بھیج رہے ہیں
*عوام الناس سے گزارش ہے کہ زحمت اور پریشانی سے بچنے کے لئے متبادل راستوں کے انتخاب کے لئے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 ملائیں*
*ٹریفک پولیس ہیلپ لائن رہنما 1915*
*(ضلع:ساؤتھ )*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U
😂
😢
2