24/7 News Update karachi✔️
24/7 News Update karachi✔️
March 1, 2025 at 12:13 PM
وائرل وڈیو کے حوالے سے ٹک ٹاکر عمر کا بیان سامنے آگیا جس میں وڈیو کے حوالے سے وضاحت کی گئی کہ یہ وڈیو پرانی ہے اور ایک مسئلہ پر ابھی وائرل ہوئی ہے ہم پاکستان کے تمام اداروں کی دل سے عزت و احترام کرتے ہیں ۔ وہ وڈیو مزاق میں بن گئ تھی جس کے لئے بہت معذرت خواہ ہوں۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U
😂 👍 🖐 6

Comments