24/7 News Update karachi✔️
24/7 News Update karachi✔️
March 1, 2025 at 12:49 PM
پاکستان کی انڈر 18 شطرنج چیمپئن مہک مقبول نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو شطرنج کے کھیل میں شکست دے دی ہے۔ مہک مقبول نے صرف 15 چالوں میں وزیر اعلیٰ کو ہرایا، اس موقع پر وزیراعلی سندھ نے انڈر-18 قومی چیس چیمپئن مہک مقبول کو مبارکباد دی۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ مہک مقبول نے سرکاری اسکول کی بہتر تعلیم کے ساتھ شاندار کارکردگی بھی دکھائی ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U
👍 😂 🖐 ❤️ 😡 😢 🥵 18

Comments