24/7 News Update karachi✔️
March 1, 2025 at 02:26 PM
*تمام گروپ ممبر کو رمضان مبارک* *
*اےاللہ پاک*
*رمضان کےاس مبارک مہینے میں*
*ہماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرمااور ہمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ہم سے راضی ہواور جس پر تیرا انعام ہو,ہماری مدد فرما اور ہماری دعاوں کو قبول فرما*
*آمین،۔* *خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں*
*مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U
❤️
🤲
👍
♥️
🌹
💚
🙏
🫶
46