24/7 News Update karachi✔️
24/7 News Update karachi✔️
March 1, 2025 at 08:40 PM
👆😷 *‏دیکھئے میلینئم شاپنگ مال ‎#کراچی مین روڈ پر ایک مسلح شخص کی اتنی دیدہ دلیری سرے راہ اسلحہ رکھ کر گھوم رہا ہے ٹریفک پولیس کو دھمکا بھی رہا ہے ۔۔ یہاں نہ ہی کسی سندھ پولیس و رینجر کا خوف ہے ۔؟۔ قانون سے آزاد ۔؟۔ قانون صرف مقامی عام کراچی والوں کے لئے ہے کیا ۔۔(؟!؟)* *متعلقہ حکام کو اس ویڈیو ثبوت کے تناظر میں فوری نوٹس / ایکشن لینے کی اپیل ۔۔#%* https://whatsapp.com/channel/0029Vaq3A9g1t90Uai7viI3U
🔪 🚔 2

Comments