Islamic Corner || گوشۂ اسلام
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
February 1, 2025 at 01:55 PM
*💠 باتوں سے نہیں عمل سے پہچانوں💠* حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے: لوگوں کو ان کے اعمال سے پرکھو نہ کہ اقوال سے خدا نے ایسا کوئی قول نہیں چھوڑا جسکی تصدیق یا تکذیب کے لیے کوئی نہ کوئی عمل نہ ہو۔ *کسی کی میٹھی میٹھی باتوں سے دھوکا نہ کھاؤ بلکہ یہ دیکھو کے فعل کیسا ہے۔* > 📚 آداب المعلمین: ص # 57-58 - *ترتیب و پیشکش: ایڈمن گوشئہ اسلام -Islamic Corner*

Comments