Islamic Corner || گوشۂ اسلام WhatsApp Channel

Islamic Corner || گوشۂ اسلام

482 subscribers

About Islamic Corner || گوشۂ اسلام

*This channel is dedicated to providing you with the best Islamic content, including:* *•Quran Recitations:* Listen to beautiful and inspiring recitations of the Quran, narrated by renowned qaris from all over the world. *•Urdu Nasheeds:* Enjoy a wide variety of Urdu nasheeds, both traditional and contemporary, that will uplift your soul and inspire you to live a righteous life. *•Ahadees e Mubarakah* : Learn about the teachings of the Prophet Muhammad (peace be upon him) through authentic Ahadith, narrated by trusted sources. *•Columns:* Read insightful and informative articles on a variety of Islamic topics, written by experienced scholars and authors. *•Quotes:* Find inspiration and motivation in the wise words of Islamic scholars, saints, and poets. *We invite you to join our channel and explore the rich and diverse world of Islamic knowledge and spirituality. Share this channel with your friends and family, and let us grow together in our faith.* https://whatsapp.com/channel/0029VaChyuKBFLgRM07AXf08

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Islamic Corner || گوشۂ اسلام
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
6/12/2025, 11:04:55 AM

🇵🇸 وزارتِ صحت فلسطین – غزہ 🇵🇸 اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء اور زخمیوں کے یومیہ اعداد و شمار کی رپورٹ ▪️ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں 123 شہداء (جن میں سے 3 کی لاشیں ملبے تلے سے نکالی گئیں) اور 474 زخمیوں کو لایا گیا۔ ▪️ اب بھی متعدد افراد ملبے تلے اور سڑکوں پر پڑے ہوئے ہیں جن تک ایمبولینس اور سول ڈیفنس کی ٹیمیں نہیں پہنچ پا رہیں۔ ▪️ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہداء کی مجموعی تعداد 55,104 اور زخمیوں کی تعداد 127,394 ہو چکی ہے۔ ▪️ 18 مارچ 2025 سے اب تک کی مدت کے دوران 4,821 شہداء اور 15,353 زخمی رپورٹ ہوئے ہیں۔ آج صبح سے اب تک امدادی سامان کے مراکز پر حملوں میں اسپتالوں کو لائے گئے شہداء کی تعداد 57 اور زخمیوں کی تعداد 363 سے زائد ہے، جس کے بعد امدادی مراکز سے اسپتالوں میں لائے گئے شہداء کی مجموعی تعداد 224 اور زخمیوں کی تعداد 1,858 سے زائد ہو گئی ہے۔ - وزارتِ صحت فلسطین - غزہ 11 جون 2025

😢 3
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
6/12/2025, 10:28:30 AM

*"نفسانی خواہشات کو کچلنا ایمان کا تقاضا"* 📢 *شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*

❤️ 1
Video
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
6/12/2025, 5:00:32 PM

🚨🚨 مختلف ملکوں سے ہزاروں لوگوں پر مشتمل ایک بڑا قافلہ غزہ کی طرف روانہ ۔ یہ قافلہ غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے مصر پہنچے گا ۔ وہاں سے رفح باڈر کراس کرنے کی کوشش کرے گا لیکن مصر نے اس قافلے کو متعلقہ اداروں سے اجازت لینے کا حکم دیا ہے۔ اسرائیل نے اس قافلے کو جہادیوں کا قافلہ قرار دیا ہے ۔ پوری دنیا سے ہزاروں لوگ اس قافلے میں رضاکارانہ طور پر شریک ہیں۔ تین ہزار سے زائد گاڑیاں الجزائر تیونس لیبیا وغیرہ سے روانہ ہوئی ہیں ۔ یورپی ممالک سے لوگ جہازوں کے ذریعے مصر پہنچ رہے ہیں ۔ وہاں سے پیدل غزہ کی طرف ہزاروں لوگ ایک ساتھ مارچ کریں گے ۔ غزہ میں انسانی امداد پہنچانے کی کوشش کریں گے . منقول

❤️ 3
Video
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
6/12/2025, 12:49:22 PM

🚨 *24 گھنٹوں میں ۔۔۔ صرف 24 گھنٹوں میں غزہ میں 103 لاشـــیں گر چکی ہیں اور 427 زخمــی ہوئے ہیں ۔۔۔ (ایک خبر)❗*

😢 🙏 2
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
6/12/2025, 9:35:12 AM

طیارہ گرنے کی ویڈیو ۔

Video
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
6/12/2025, 12:50:38 PM

🚨 ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستان کے ڈرون حملے سے گرا بھارتی میڈیا نے پاکستان کی طرف رخ موڑنے کی کوشش شروع کردی۔۔

😂 1
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
6/12/2025, 8:06:59 PM

🚨غزہ کی پٹی پر جـ۔۔ـنگ کے آغاز سے اب تک 66,000 اسر__ائیلی فو__جیوں اور ان کے اہل خانہ نے نفسیاتی علاج کی کوشش کی ہے۔ 🚨66 ألف جنـ۔۔ـدي إسر__ائيلي وأسرهم طلبوا علاجا نفسيا منذ بدء الحر__ب على قطاع غزة. 🚨66,000 Isra__eli sold_iers and their families have sought psychological treatment since the start of the w_ar on the Gaza Strip.

Post image
👍 1
Image
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
6/12/2025, 5:33:37 PM

*حامد میر کی اسرائیل کو دھمکی۔۔۔* اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو پاکستان کو خاموش نہیں بیٹھنا چاہیئے کیونکہ اسرائیل کا اگلا نشانہ پاکستان ہو گا اسرائیل نے 1998 میں پاکستان کو ایٹمی دھماکوں سے روکنے کے لئے بھارت کے راستے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ناکام بنا کر ایٹمی دھماکے کئے گئےتھے۔ *اگر ایسا ہوا تو پاکستان اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دیگا۔*🔥

👍 ❤️ 4
Video
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
6/12/2025, 9:46:03 AM

▪️سلام کے درست الفاظ: اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُهٗ ✅ وَعَلَیْکُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُهٗ ✅ ▪️سلام کے غلط الفاظ: اسلام علیکم ❌ اسلام وعلیکم ❌ السلام وعلیکم ❌ وعلیکم اسلام ❌ ✍️۔۔۔ مفتی بندہ مبین الرحمٰن صاحب مدظلھم۔

Islamic Corner || گوشۂ اسلام
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
6/12/2025, 9:29:20 AM

بھارت احمد آباد میں ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 242 مسافر سوار تھے، طیارے نے ابھی ایئرپورٹ سے لندن کے لئے اڑان بھری ہی تھی کہ گر کر تباہ ہوگیا.

Link copied to clipboard!