
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
February 5, 2025 at 07:01 AM
*💠اللہ تعالیٰ کی طرف اعمال کا اٹھایا جانا💠*
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
*شعبان کا مہینہ رجب اور رمضان کے درمیان کا مہینہ ہے، لوگ اس کی فضیلت سے غافل ہیں.*
*حالاں کہ اس مہینے میں بندوں کے اعمال پروردگارِ عالم کی جانب اٹھائے جاتے ہیں، لہٰذا میں اس بات کو پسند کرتاہوں کہ میرا عمل بارگاہِ الٰہی میں اس حال میں پیش ہو کہ میں روزہ دار ہوں۔*
> 📚شعب الایمان حدیث ۳۸۲۰، فتح الباری ۴/۲۵۳