Islamic Corner || گوشۂ اسلام
Islamic Corner || گوشۂ اسلام
February 10, 2025 at 06:33 AM
‏کفار کو مسلمانوں کی عبادت اور ظاہری دینداری سے کوئی ڈر نہیں ہے وہ تو مسلمانوں کی " غیرتِ ایمانی" سے ڈرتے ہیں۔ اور ان کی پوری کوشش یہی ہے کسی بھی طرح مسلمانوں سے "غیرت" کو چھین لیا جائے۔ *(حضرت مفتی نظام الدین شامزئی رحمہ اللہ)*

Comments