Bazm Sukhan
Bazm Sukhan
February 28, 2025 at 01:50 PM
کیا غلط فہمی میں رہ جانے کا صدمہ کچھ نہیں؛ وہ مجھے سمجھا تو سکتا تھا کہ ایسا کچھ نہیں! عشق سے بچ کر بھی بندہ کچھ نہیں ہوتا مگر" یہ بھی سچ ہے عشق میں بندے کا بچتا کچھ نہیں!!
❤️ 😢 👍 12

Comments