
Bazm Sukhan
February 28, 2025 at 01:54 PM
خوگرِ ظلم تھا میں آپ ہی ، لیکن میں نے
کب کہا تھا کہ وہ ایسی مری حالت کر دے
❤️
8