Bazm Sukhan
Bazm Sukhan
February 28, 2025 at 06:26 PM
‏صوفی..... تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی آنا ہمارے پاس کبھی........ ہـــــــــم بتائیں گے ہــم خـود بتائیں گے تمہیں اپنی بـرائیاں وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کــم بتائیں گے.. 𓆩⃝✰♡ڈاکٹر.ೃ࿐
❤️ 😢 😮 5

Comments