Bazm Sukhan
Bazm Sukhan
February 28, 2025 at 06:26 PM
خراماں خراماں ہیں قدم مرے صَرصَرِ ہجراں سے کہیں دور بھی عکسِ وَصل دکھائی دے نہیں رہا شوقِ اسیری نہیں اور دل قائلِ زنجیر بھی نہیں پر عاصم یہ جُنونِ عشق ہمیں رہائی دے نہیں رہا 𓆩⃝✰♡ڈاکٹر.ೃ࿐
❤️ 😢 😮 3

Comments