Bazm Sukhan
February 28, 2025 at 06:28 PM
مت ڈال میری نیند کے کشکول میں سپنے
اب مجھ سے تیرے بو جھ اٹھائے نہیں جاتے
ہم لوگ مزاروں کے چراغوں کی طرح ہیں
روشن کئے جاتے ہیں..... بجھائے نہیں جاتے...!!
◄⏤ ڈاکٹر𝄟͢•๋𝆺꯭𝅥
❤️
6