آدم نگری
آدم نگری
January 31, 2025 at 03:16 PM
کبھی انسان کی انسان سے شادی ہوا کرتی تھی ، اب مکان کی مکان سے ، مال کی مال سے اور اسٹیٹس کی اسٹیٹس سے شادی ہو رہی ہے__

Comments