آدم نگری WhatsApp Channel

آدم نگری

15 subscribers

About آدم نگری

برداشت کریں اور دوسروں سے سیکھیں

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

آدم نگری
آدم نگری
5/18/2025, 3:24:10 PM

ایک خاتون جس کو بیوی بولا جاتا ہے: ● اپنا نام تبدیل کرتی ہے۔ ● اپنا گھر بدلتی ہے۔ ● اپنے خاندان کو چھوڑ دیتی ہے۔ ● آپ کے ساتھ چلتی ہے۔ ● آپ کے ساتھ گھر بناتی ہے۔ ● حاملہ ہو جاتی ہے، حمل اس کے جسم میں تبدیلی لاتا ہے۔ ● اس کا وزن بڑھتا ہے۔ ● بچے کی پیدائش کے ناقابل برداشت درد کی وجہ سے تقریباً لیبر روم میں ہی ہار مان لیتی ہے۔ ● یہاں تک کہ وہ جن بچوں کو بھی ڈیلیور کرتی ہے ان کا نام آپ کا ہوتا ہے۔ ———————————————————— اس کے مرنے کے دن تک.. وہ سب کچھ کرتی ہے... کھانا پکانا، آپ کے گھر کی صفائی کرنا، آپ کے والدین کا خیال رکھنا، آپ کے بچوں کی پرورش، کمانا، آپ کو مشورہ دینا، اس بات کو یقینی بنانا کہ آپ پر سکون رہیں، تمام خاندانی تعلقات برقرار رکھیں، ہر وہ چیز جس سے آپ کو فائدہ ہو۔ . کبھی کبھی اپنی صحت، شوق اور خوبصورتی کی قیمت پر۔ تو واقعی کون کس پر احسان کر رہا ہے؟ پیارے مرد، اپنی زندگی میں ہمیشہ خواتین کی قدر کریں، کیونکہ عورت بننا آسان نہیں ہے۔ عورت ہونا انمول ہے۔ وہ ماں ہو ، بہن ہو یا بیوی ♥️🖤

آدم نگری
آدم نگری
5/17/2025, 7:18:51 AM

کیلیفورنیا کا "سٹیو" کپڑے سکھانے والا سولر سسٹم آن لائن فروخت کرنے پر جیل چلا گیا سٹیو کا خیال ہے اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ اس نے آن لائن اپنے سولر سسٹم کا اشتہار دیا اور کہا آپ کے پاس ایسی جگہ ہونی چاہئے جہاں دھوپ پڑتی ہو میں آپ کو 50 ڈالر میں کپڑے سکھانے کا ایسا سسٹم دوں گا جسے نہ کبھی مرمت کی ضرورت ہوگی نہ اس کا ماحول پر کوئی اثر ہو گا اور نہ کوئی اضافی خرچ ہوگا۔ لوگوں نے دھڑادھڑ بکنگ کرالی سٹیو کے خریداروں کو پارسل میں ایک رسی اور دو کیل ملے۔ دھوپ میں کھلی جگہ ایک کیل سے دوسرے کے درمیان رسی تان لیں اور جتنے دل چاہے کپڑے سکھا لیں۔ ------------------------------------------------------------------------------------

Post image
Image
آدم نگری
آدم نگری
5/20/2025, 11:29:34 AM

‏کچھ ذہین عورتیں زندگی سکون سے گزارنے کے لئے بےوقوف مرد ڈھونڈتی ہیں

آدم نگری
آدم نگری
5/19/2025, 12:05:24 PM

گھوڑے کو کھوپے (Blinders) اس کی آنکھوں کے اطراف پر اس لیے لگائے جاتے ہیں تاکہ اس کی نظر محدود ہو جائے اور وہ صرف سیدھا دیکھ سکے کھوپے (Blinders) کا مقصد گھوڑے کو اطراف میں ہونے والی کسی غیر ضروری حرکت یا شور سے توجہ ہٹانے سے بچانا ہے. یہی کھوپے ہماری قوم کی آنکھوں پر 78 سال سے مستقل پہنائے جارہے ہیں، اور اب ہم بھی اس کے عادی ہو چکے ہیں، کھوپوں کے بغیر ہمارا گزارا نہیں ہوتا۔

Post image
Image
آدم نگری
آدم نگری
5/18/2025, 3:56:44 AM
Post image
Image
آدم نگری
آدم نگری
5/19/2025, 5:18:55 PM

🥸😜

Post image
Image
آدم نگری
آدم نگری
5/21/2025, 7:26:12 AM
Post image
Image
آدم نگری
آدم نگری
5/20/2025, 11:49:00 AM

‏پہلے بزرگ کہا کرتے تھے بیٹا تم نے دیکھا کیا ہے ہم تو دنیا کی بڑی بڑی جنگوں سے گزرے ہیں چلیں شکر ہے اب یہ طعنہ تو ختم ہوا بزرگوں کی تاریخی باتیں

آدم نگری
آدم نگری
5/18/2025, 3:23:34 PM

سردیوں میں مانگی ہوئی دعا اب قبول ہوئی ہے اب ٹینکی سے فل گرم پانی آتا ہے

آدم نگری
آدم نگری
5/17/2025, 11:12:45 AM

انگریزوں اور فرانس کے درمیان 1763 میں جنگ کے خاتمے کا معاہدہ ہوا، اسے کہتے ہیں ✅ *Treaty of Paris* سلطنت عثمانیہ اور اتحادی افواج کے درمیان 1920 میں ایک معاہدہ طے پایا، جسے کہتے ہیں ✅ *Treaty of Sèvres* پہلی جنگ عظیم کے بعد 1919 میں جرمنی کے ساتھ ایک معاہدہ ہوا، اسے کیا کہتے ہیں؟ ✅ *Treaty of Versailles* روس اور عثمانی سلطنت کے درمیان 1878 میں ایک معاہدہ ہوا، جسے کہتے ہیں ✅ *Treaty of San Stefano* افغانستان اور برطانیہ کے درمیان 1919 میں آزادی کا معاہدہ ہوا، جسے کہتے ہیں ✅ *Treaty of Rawalpindi* 1856 میں برطانیہ اور ایران کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا جسے کہا جاتا ہے ✅ *Treaty of Paris (1857)* ہندوستان میں انگریزوں اور نواب بنگال کے درمیان 1765 میں ایک معاہدہ ہوا، اسے کہتے ہیں ✅ *Treaty of Allahabad* انگریزوں اور مرہٹوں کے درمیان 1802 میں صلح کا ایک معاہدہ ہوا، جسے کہتے ہیں ✅ *Treaty of Bassein*

Link copied to clipboard!