آدم نگری
آدم نگری
February 6, 2025 at 11:16 AM
نبیﷺ نے فرمایا: "بعض لوگ خیر کی کنجی اور بُرائی کے قفل ہوتے ہیں، اور بعض لوگ بُرائی کی کنجی اور خیر کے قفل ہوتے ہیں؛ تو اُس شخص کیلئے خوشخبری ہے، جِس کے ہاتھ میں الله نے خیر کی کنجیاں تھما دیں؛ اور اُس شخص کیلئے ہلاکت ہے، جِس کے ہاتھ میں الله نے بُرائی کی کنجیاں تھما دیں!" (صحيح الجامع : 2223)
❤️ 1

Comments