Progressive Students' Collective
Progressive Students' Collective
February 16, 2025 at 03:58 PM
فیض فیسٹیول کے منتظمین فیض کے نام سے پیسہ تو کمانا چاہتے ہیں مگر جن نظریات کی وجہ سے فیض کو یہ مقام ملا ان سے ان کو گھن آتی ہے۔ آج ریوولیوشنری کمیونسٹ پارٹی @revolutionarycommunists کے نوجوان فیض فیسٹیول پر انقلابی نظمیں گا رہے تھے جن کو انتظامیہ نے زبردستی اٹھانا شروع کر دیا۔ جس پر ہمارے ساتھیوں کی جانب سے آر سی پی کے ساتھیوں کے ساتھ مل کر احتجاج کیا گیا۔ انقلابی نظریات بیچ کر پیسے کمانے والے سن لیں، ہم ہر جگہ آپ کی وارداتوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونگے۔ فیض تیرا مشن ادھورا ہم سب مل کر کریں گے پورا #faizfestival #faizahmedfaiz https://www.instagram.com/reel/DGI6iU7i4W1/?igsh=cTJmMXEwdXYxcmkx

Comments