Razmgahen | رزم گاہیں
February 2, 2025 at 03:25 PM
🛑 چوتھے قیدیوں کے تبادلے کے مناظر اور *الجـ.ـزیرہ* پر *ماہر اسـ.ـرائیلی امور ایہاب جبارین* کا تبصرہ
اشعار: *جاييــن يا أرض القـ.ـدس جاييــن.. جايين وبركان ولهب ثائرين.. حاملين أرواحهم فداء فلسـ.ـطين.. أبطال الـ.ـبنا وعـ.ـز الدين.. جاييــن أحفادك صـ.ـلاح الدين.. أبطال في ساح الوطن ميامين.. يا رجال يوم الشدة ما بتلين.. نازلهم اليوم العادين*
ہم آرہے ہیں اے سرزمین قـ.ـدس.. ہم آ رہے ہیں آتش فشاں اور شعلوں کی طرح طیش میں.. ہم وہ ہیں جن کی جانیں فلسـ.ـطین پر نچھاور ہیں.. (حسن) الـ.ـبنا اور (شیخ) عـ.ـز الدین کے جانباز.. تیرے وارث آرہے ہیں صلاح الدین.. جو وطن کی سرزمین پر بہادری سے کھڑے ہیں.. اے جوانو! سختی کے دنوں میں مت جھکنا.. آج ہم دشمن کے مقابلے پر اتر رہے ہیں
🔗 *Follow Razmgahen*
*WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia
*Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia
❤️
👍
♥️
❤️🔥
👑
🔥
🫀
🫡
16