
Razmgahen | رزم گاہیں
2.6K subscribers
About Razmgahen | رزم گاہیں
مستند خبریں، مزاحمت کی سرکاری اطلاعات، غلط خبروں کی نشاندہی رزم گاہیں اپنا بیانیہ نہیں بناتا بلکہ صرف مزاحمت کے بیانیے کی ترویج کرتا ہے۔ 🪶 *English & Urdu Translation of* 𝐘𝐚𝐡𝐲𝐚 𝐀𝐥 𝐒𝐢𝐧𝐰𝐚𝐫'𝐬 *Novel Written in Prison* *یحـ.ـیی السـ.ـنوار کا ناول جو قید میں لکھا گیا: انگریزی اور اردو ترجمہ* 📘🌹 https://bit.ly/thornandcarnation 💡 𝐇𝐨𝐰 𝐃𝐨 𝐖𝐞 𝐂𝐞𝐧𝐬𝐨𝐫 𝐎𝐮𝐫 𝐏𝐨𝐬𝐭𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐒𝐚𝐟𝐞𝐭𝐲: https://t.me/razmgahen/297 🔗 *Follow us on* *WhatsApp (Main Active Channel):* bit.ly/razmgahenmedia *Telegram:* t.me/razmgahen *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia *X:* x.com/razmgahenmedia
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🛑 *اپ ڈیٹ | ایران کا تازہ ترین حمـ.ـلہ: اتوار کی شب* `رزم گاہیں` ⭕ ایران کے آج رات کے حمـ.ـلوں کو *اب تک کے سب سے شدید حمـ.ـلے* کہا جا رہا ہے۔ ⭕ حمـ.ـلوں میں *تل ابیـ.ـب، حیـ.ـفا، پیتا تکوا اور بنائی براک نشانہ بنے* ہیں۔ حیـ.ـفا میں *پاور پلانٹ* کو نشانہ بنایا گیا۔ ⭕ جنوبی اسـ.ـرائیل میں *اسـ.ـرائیل کے دفاعی نظام کے میزائیل خرابی کی وجہ سے نیچے آ گرے۔* وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میزائیل کے گرنے سے ہونے والا دھمـ.ـاکہ شدید تھا جس کی وجہ سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ یہ آئرن ڈوم کے میزائیل نہیں بلکہ اسـ.ـرائیل میں نصب امریکی تھاڈ (THAAD)، پیٹریاٹ (Patriot) یا اسـ.ـرائیلی ایرو 3 (Arrow 3) نظام کی وڈیو ہے۔ ⭕ *ملک چھوڑ کر بھاگنے والے بزدل اسـ.ـرائیلی آباد کاروں کی تعداد بڑھ گئی* ہے۔ ہاریٹـ.ـز کے مطابق اسـ.ـرائیلی حکومت نے *ائیرلائنز پر پابندی* عائد کر دی ہے کہ وہ اسـ.ـرائیلیوں کو ملک سے باہر لے کر نہیں جا سکتیں۔ ⭕ اسـ.ـرائیلی چینل 14 نے کہا ہے کہ *نیتـ.ـن یاہـ.ـو کی حکومت ایرانی حکومت کو کمزور کرنے کے لیے سرگرم* ہے۔ ⭕ ایرانی وزارتِ صحت کے مطابق اسـ.ـرائیلی دہشـ.ـت گردی سے *ایران میں 224 افراد شـ.ـہید ہو چکے ہیں اور 1277 زخمی ہیں۔* شـ.ـہداء میں سے *70 خواتین اور بچے* ہیں۔ ان دہشـ.ـت گردانہ کاروائیوں میں *ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف محمد باقـ.ـری، پاسدارانِ انقلاب کے چیف آف اسٹاف حسین سـ.ـلامی،* اور *پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ امیر علی حاجـ.ـی زادہ* سمیت اعلیٰ عسکری قیادت کے متعدد افراد اور کئی جوہری سائنسدان شامل ہیں۔ ⭕ *امریکی بے نام ذرائع* نے رائیٹرز کو کہا کہ *ٹرمپ نے اسـ.ـرائیل کو ایران کے سپریم لیڈر علی خامـ.ـنہ ای کو نشانہ بنانے سے روکا* ہے۔ *ایکس پر اس حوالے سے یہ تبصرہ* کیا جا رہا ہے کہ امریکا کی باقی دھوکے بازی کی طرح یہ بھی دھوکا ہے اور اسـ.ـرائیل ان کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ ⭕ ہفتے کی رات کو اسـ.ـرائیل نے *تہران میں وزارتِ دفاع کے مرکز* اور *تیل کے ذخیرے* کو نشانہ بنایا۔ ⭕ جمعے کو ایران نے اسـ.ـرائیل کی *نیواتیم، عودا اور تل نوف ائیر بیس* کو نشانہ بنایا۔ ⭕ ایران کے *حمـ.ـلوں سے ہونے والے نقصانات کی تصاویر اور وڈیوز* کو اسـ.ـرائیلی حکومت *سینسر* کر رہی ہے۔ وڈیو: میزائیل گرنے کے بعد تل ابیـ.ـب میں آتشزدگی کا منظر۔ 🔗 *Follow Razmgahen Here* *WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia *Telegram:* t.me/razmgahen *X:* https://x.com/razmgahenmedia

کچھ دیر قبل حیـ.ـفا، مقبوضـ.ـہ فلسـ.ـطین، کے آسمان پر ایسے مناظر جو پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے جنـ.ـگ کے تیسرے دن ایران کے میزائیـ.ـل حمـ.ـلے جاری ہیں۔ *اللهم زلزل الأرض تحت أقدام اليهـ.ـود و اشفي قلوب قوم مؤمنين* اے اللہ یہـ.ـود کے قدموں تلے زمین کو ہلا کر رکھ دے اور مومنوں کے دلوں کو شفا دے۔ 🔗 *Follow Razmgahen Here* *WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia

⚠️ *نوٹ | ٹرمپ کی یہ وڈیو* جس میں وہ یہ کہتا نظر آ رہا ہے کہ ایران کے بعد پاکستان کی باری ہے، جعلی ہے اور مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ہے۔ رزم گاہیں 🔗 *Follow Razmgahen Here* *WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia

Respected followers, for the past few days, we have been unable to post as frequently as we would like because of pressing personal commitments. We will try to increase activity as soon as possible. Meanwhile, you know where the fight of the narrative is: first X, then all other platforms.

⭕ تبین چینل نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان افواہوں کی تردید کی ہے جن میں ﺣﻤ.ــاس کے سربراہ برائے ﻏ.ـــﺰہ کی پٹی، مجـ.ـاہد بھائی ڈاکٹر خلیـ.ـل الحـ.ـیة پر قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک قاتـ.ـلانہ حملے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ تبین چینل نے میڈیا اداروں اور سوشل میڈیا کے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ اس قسم کی خبروں کے پھیلاؤ میں درستگی سے کام لیں اور صہیـ.ـونی میڈیا کے پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں۔ - حمـ.ـاس کا سرکاری ٹیلیگرام چینل برائے معلومات کی درستگی، *تَـبَـــیَّـن* 🔗 *Follow Razmgahen Here* *WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia *Telegram:* t.me/razmgahen *X:* https://x.com/razmgahenmedia

𝑭𝒓𝒐𝒎 𝑨𝑷 𝑨𝒓𝒄𝒉𝒊𝒗𝒆: 28 May 1998 𝐁𝐢𝐥𝐥 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐭𝐨𝐧, 𝐩𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐝𝐫𝐨𝐩𝐩𝐞𝐝 𝐭𝐰𝐨 𝐚𝐭𝐨𝐦𝐢𝐜 𝐛𝐨𝐦𝐛𝐬, 𝐜𝐨𝐧𝐝𝐞𝐦𝐧𝐬 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧'𝐬 𝐧𝐮𝐜𝐥𝐞𝐚𝐫 𝐭𝐞𝐬𝐭𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐬 𝐬𝐚𝐧𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 "I deplore the decision." "Pakistan lost a truly priceless opportunity to strengthen its own security and to improve its political standing in the eyes of the world" "It is now more urgent than yesterday that Pakistan and India renounce further tests" 🔥 *Two days after this, 🇵🇰 Pakistan conducted another test on 30 May 1998.* Video: https://youtu.be/hcu6-EGCtGA 🔗 *Follow Razmgahen Here* *WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia *Telegram:* t.me/razmgahen *X:* https://x.com/razmgahenmedia

Everyone who wants to laugh at his declaration that by becoming a nuclear power, "Pakistan lost a truly priceless opportunity to strengthen its own security" can react to this message. That's what happens when a struggling economy has outsmarted you and you've run out of things to say.

*28 مئی 1998 - جب پاکستان نے جوہری اجارہ داری ہمیشہ کے لیے ختم کر دی* پاکستان کے ایٹمی تجربات سے پہلے جوہری میدان صرف عالمی اور علاقائی طاقتوں کے لیے مخصوص تھا۔ اس سے پہلے جوہری طاقت بننے والے تمام ممالک، بشمول ہندوستان، کی معیشتوں کا حجم 1998 میں کھربوں یا سینکڑوں ارب ڈالر تھا۔ اس کے مقابلے میں پاکستان کا کل جی ڈی پی 62 ارب ڈالر تھا۔ دیگر جوہری طاقتوں کے برعکس پاکستان معاشی مشکلات کا شکار تھا اور اس پر 30 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرض بھی تھا۔ ایٹمی تجربات کے بعد امریکہ کی جانب سے پابندیاں یقینی تھیں۔ ان تمام مشکلات کے باوجود پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرنے کا فیصلہ کیا۔ عوام اس کی قیمت سے پوری طرح آگاہ تھے، اس کے باوجود قوم خوشی سے سرشار تھی، بے یقینی کا شائبہ بھی نہیں تھا۔ بڑی طاقتوں کی اجارہ داری ختم ہو چکی تھی۔ پاکستان پہلی اسلامی ایٹمی قوت بن چکا تھا۔ #یـــــوم_تکـــــــــــبیر #یـــــوم_عبدالقدیر #یومِ_ڈاکٹرعبدالقدیرخان 🔗 *Follow Razmgahen Here* *WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia *Telegram:* t.me/razmgahen *X:* https://x.com/razmgahenmedia


🛑 *عاجـــــل | یمـ.ـن: اسـ.ـرائیل نے صـ.ـنعاء ائیرپورٹ پر بمـ.ـباری کر کے آخری مسافر طیارہ تباہ کر دیا ہے* ⭕ صـ.ـنعاء ائیرپورٹ کے جنرل ڈائریکٹر *خالد الشـ.ـايف* کے مطابق یہ ائیرپورٹ پر یمـ.ـنیہ ائیرویز کا آخری مسافر طیارہ تھا۔ ⭕ یمـ.ـنی انصـ.ـار اللہ کے سربراہ *سید عبدالمک بدرالـ.ـدین الحـ.ـوثی* نے اسـ.ـرائیلی حمـ.ـلے کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ > `’’فلسـ.ـطینی عوام کی موجودہ حالت پہلے سے کہیں زیادہ اذیت ناک ہے۔‘‘` > `’’جتنا زیادہ اسـ.ـرائیلی دشمن فلسـ.ـطینی قوم کے خلاف اپنے جرائم، نسل کشی اور بھوک کے ذریعے ظلم ڈھاتا ہے، اتنی ہی زیادہ ذمہ داری اس امت پر عائد ہوتی ہے۔‘‘` یمـ.ـن نے قربانی کے وقت پر قربانی دی اور وفادار رہا۔ یمـ.ـن کے *سمندری راستہ بند* کرنے سے اسـ.ـرائیل کی *ایـ.ـلات بندرگاہ* مکمل طور پر بند ہے اور اس بندرگاہ نے سرکاری طور پر جولائی 2024 میں دیوالیہ ہو نے کا اعلان کر دیا تھا۔ 4 مئی 2025 کو یمـ.ـن نے *فضائی راستہ بند* کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تل ابیـ.ـب کے *بن گـ.ـورئین (لـ.ُـد) ائیرپورٹ* پر براہ راست حملے شروع کیے۔ (اس بارے میں مزید پڑھیں: https://bit.ly/YemenAirBlockade) فضائی بلاکیڈ کے نتیجے میں برطانیہ کی برٹش ائیرویز اور جرمنی کی لفتھانسا سمیت ایک درجن سے زائد ائیرلائنز تل ابیـ.ـب کو جانے والی پروازیں عارضی طور پر بند کر چکی ہیں۔ 🔗 *Follow Razmgahen Here* *WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia *Telegram:* t.me/razmgahen *X:* https://x.com/razmgahenmedia


28 May 1998 - 𝐓𝐡𝐞 𝐃𝐚𝐲 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐒𝐡𝐨𝐨𝐤 𝐭𝐡𝐞 𝐆𝐥𝐨𝐛𝐚𝐥 𝐎𝐫𝐝𝐞𝐫 Before Pakistan's nuclear tests, the nuclear arena was reserved for global and regional powers. Earlier nuclear states, including India, had economies in trillions or hundreds of billions of dollars in 1998. Pakistan's GDP was $62 billion. It was also economically challenged with over $30 billion foreign debt. US sanctions were certain after the tests. Despite facing economic challenges that were unlike any other prospective nuclear state before it, Pakistan conducted its nuclear tests. The people, entirely aware of the sacrifice that came with it, were full of jubilation. The monopoly of major powers was no more. Pakistan was the first Islamic nuclear state. 🔗 *Follow Razmgahen Here* *WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia *Telegram:* t.me/razmgahen *X:* https://x.com/razmgahenmedia
