
Razmgahen | رزم گاہیں
February 3, 2025 at 06:29 PM
🛑 غـ.ـزہ کی انتظامیہ نے اسرائیـ.ـل کی نسل کـ.ـشی کے دوران غـ.ـزہ میں ہونے والی *شہـ.ـادتوں کی تعداد میں 14،000 افراد کا اضافہ* کر کے انہیں بھی شہـ.ـداء کی گنتی میں شامل کر لیا ہے، جس کے بعد نئی *تعداد 61،700 سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔*
❗یہ 14000 افراد وہ فلسـ.ـطینی ہیں *جو اب تک غائب ہیں یا ملبے تلے دبے ہوئے ہیں؛* اس لیے شـ.ـہید مان لیے گئے ہیں۔
https://x.com/QudsNen/status/1886428226962235853?t=_P
https://x.com/AJEnglish/status/1886429444157436213
۔۔۔۔۔۔۔
*النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸
*WhatsApp:* bit.ly/VictoryforGazaWA
*Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC
😢
🤲
💔
😭
👍
💦
🙏
21