
Razmgahen | رزم گاہیں
February 4, 2025 at 07:48 PM
**تیـ.ـاسـ.ـر میں جـ.ـرات منـ.ـدانہ آپریـ.ـشن - ایک تنہا مجاہد نے فـ.ـوجی اڈے میں داخل ہو کر 2 قابـ.ـض فـ.ـوجیوں کو ہـلاک اور 8 کو زخـ.ـمی کر دیا*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس بہـادری سے کیے گئے آپریشـ.ـن کے حمـ.ـلہ آور نے آج فجر سے پہلے تیـاسیـ.ـر میں ایک فـ.ـوجی چوکی کے قریب پہنچنے میں کامیابی حاصل کی، وہ ایک *M16 رائفـ.ـل* اور جنـ.ـگی جیکٹ سے مسلــح تھا، صبح مقام پر پہنچتے ہی *6:00 بجے سے پہلے فائـر کھول دیا۔*
اس کے بعد، وہ اس فـوجی اڈے میں داخل ہونے میں کامیاب ہوا، جس میں کئی عمارتیں، ایک نگرانی کا بـ.ـرج (واچ ٹـاور) موجود تھا، اور جس کی نگرانی *11 فـ.ـوجی اور ایک کمـانڈر* کر رہے تھے۔
آپریشـ.ـن کی ویڈیو میں قابـ.ـض فوجیـ.ـوں کو پوزیشن سنبھالتے اور واچ ٹاور کی طرف فائرنـگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جو اس بات کا اشارہ دیتا ہے کہ *نوجوان واچ ٹاور پر قبـ.ـضہ کرنے میں کامیاب ہو گیا ہوگا* – جو قابـ.ـض فـ.ـوج کے لیے ایک بڑی ناکامی ہے۔
📌 *تنہا حمـ.ـلہ آور سے نمٹنے میں ناکامی کے بعد، فـ.ـوجی چوکی نے کمک طلب کی،* جیسا کہ *اسـ.ـرائیلی آرمی ریڈیو، ٹائمز آف اسـ.ـرائیل، اور یدیـ.ـعوت احـ.ـرونوت* نے رپورٹ کیا۔
📌 *اسـ.ـرائیلی آرمی ریڈیو* نے یہ بھی بتایا کہ *قابـ.ـض فـ.ـوج کے پاس علاقے میں ایک ڈرون (UAV) موجود تھا، لیکن اسے استعمال نہیں کیا گیا* کیونکہ اس سے قابـ.ـض فوجـ.ـیوں کے نشانہ بننے کا خطرہ تھا۔
📌 *جــری نوجوان اس آپریشـ.ـن میں شہـ.ـید ہو گیا، لیکن اس سے پہلے اس نے 2 صہـ.ـیونی فوجیـ.ـوں کو ہــلاک کر دیا، جن میں ایک اسکـ.ـواڈ کمـ.ـانڈر بھی شامل تھا، اور 8 فوجیـ.ـوں کو زخـ.ـمی کر دیا۔*
📌 *تیاسـ.ـر، مغـ.ـربی کنـ.ـارے میں طوبـ.ـاس گورنـ.ـریٹ میں واقع ہے۔ قابـ.ـض فـ.ـوج نے اپنے فـ.ـوجی آپریـ.ـشن کو، جسے انہوں نے "آئـ.ـرن وال" کا نام دیا ہے، جنـ.ـین سے طولکـ.ـرم اور طوبـاس تک پھیلا دیا ہے۔*
رات کے اندھیرے میں فـ.ـوجی چـ.ـوکی تک بغیر پکڑے پہنچنا، پھر دراندازی کرنا اور ایک اسکواڈ فوجـ.ـیوں کو روک لینا، ممکنہ طور پر ان کے واچ ٹاور پر قبـ.ـضہ کر لینا، اور انہیں کمـ.ـک طلب کرنے پر مجبور کر دینا، اس کے بعد ان پر اس حد تک ضرب لگانا کہ وہ حمـ.ـلہ آور سے زیادہ نقصان اٹھائیں – *یہ آپریشـ.ـن مزاحمـ.ـت کار کی خفـ.ـیہ معلومات اکٹھا کرنے کی صلاحیت، حکمت عملی کی منصـ.ـوبہ بندی، اور مہارت کا ثبوت تھا۔*
📹 *ویڈیو دور سے فلسـ.ـطینیوں نے ریکارڈ کی، جنہیں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے: "یا رب! وار کاری ہو" اور "مارو!"*
https://www.timesofisrael.com/8-hurt-2-critically-in-shooting-attack-at-idf-checkpoint-in-northern-west-bank/
https://youtu.be/Cgu5HacgKYo
*بشکریہ رزم گاہیں چینل:*
https://bit.ly/razmgahenmedia
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل🇵🇸*
*Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC
*WhatsApp:* bit.ly/VictoryforGazaWA
❤️
☝
☝️
🫀
16