Razmgahen | رزم گاہیں
Razmgahen | رزم گاہیں
February 5, 2025 at 04:33 PM
🍁 *یوم یکجہتی کشـ.ـمیر* ۵ فروری `جماعت اسلامی پاکستان کے تحت ملک بھر میں نکالی گئی ریلیاں` *یہ اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان کے عوام کشـ.ـمیر کی آزادی کی جدوجہد کے لیے یکسو ہیں۔* اب یہ لازم ہے کہ کشـ.ـمیر اور پاکستان کے عوام یہ ادراک کریں کہ ایک غاصب قبضے سے آزادی کا صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے جہـــ.ـــــاد۔ پچھلے ڈیڑھ سال کے واقعات نے ثابت کر دیا ہے کہ عالمی ادارے اور ان کی قراردادیں کبھی ایسے ناجائز قبضے کا خاتمہ نہیں کر سکتے جس کو عالمی طاقتوں کی سرپرستی حاصل ہو۔ ہندوستان اسـ.ـرائیل کی حکمتِ عملی پر عمل کرتے ہوئے مقبوضـ.ـہ وادی میں ہندوؤں کو بسا کر آبادی کا تناسب بدلنے کا کام کر رہا ہے۔ اس لیے کشـ.ـمیر کی مزاحمت کو زندہ کرنا ہو گا جیسے اس کو اسی اور نوے کی دہائی میں اٹھایا گیا اور پھر وہ برہان وانـ.ـی کے دور میں دوبارہ زندہ ہوئی۔ فلسـ.ـطینی 🇵🇸 عوام اوسلو معاہدے میں اپنی قیادت کے دھوکا کھانے کے بعد یکسو ہوگئے۔ آزادی کی جدوجہد نشیب و فراز سے گزرتی ہے۔ اب کشـ.ـمیر کی جدوجہد کو زندہ کرنے کی باری ہے۔ 🔗 *Follow Razmgahen* *WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia
❤️ 👍 💯 🌷 🍁 💕 🫶 23

Comments