Razmgahen | رزم گاہیں
Razmgahen | رزم گاہیں
February 6, 2025 at 03:55 PM
*🛑 عاجـــــــــل | غـ.ـزہ میں نگرانی کا پلیٹ فارم فوجیوں پر گرنے سے 2 قابـ.ـض فوجی ہلاک، 8 زخمی* ﻏ.ـــﺰہ کی ریت ابھی بھی قابـ.ـض فوج کو نگل رہی ہے۔ آج صبح اﺳ.ـﺮائیلی قابـ.ـض افواج نے اعلان کیا کہ رات کو تیز ہواؤں کے باعث ایک کرین ﻏ.ـــﺰہ کی پٹی کے سرحدی علاقے میں واقع ایک فوجی چوکی پر گر گئی۔ اس کرین کے اوپر ایک پلیٹ فارم تھا جس میں نگرانی کے آلات اور اینٹینا لگے تھے، جنہیں قابـ.ـض فوج مشاہدے کے لیے استعمال کرتی تھی۔ کرین ایک خیمے پر گری جہاں فوجی موجود تھے۔ 8 میں سے ایک فوجی شدید زخمی ہے۔ ہلاک ہونے والے دونوں فوجی گـ.ـولانی بریگیـ.ـڈ کی 51 بٹالین سے تعلق رکھتے تھے۔ ہـ.ـلاک ہونے والے فوجی نداو کوہـ.ـن کے رشتہ دار نے کہا ’’ہم سمجھ رہے تھے کہ ہم اس سب کو پیچھے چھوڑ آئے ہیں، اور پھر یہ تباہی آگئی۔‘‘ 06 فروری 2025 حوالہ: ٹائمز آف اﺳ.ـﺮائیل، یدیعـ.ـوت احرونـ.ـوت (𝐈𝐃𝐅 ترجمان یونٹ کی پرانی تصویر) 🔗 *Follow Razmgahen* *WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia *Telegram:* t.me/razmgahen *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia *X:* https://x.com/razmgahenmedia
❤️ 👍 ☝️ 🔻 😂 🥳 😍 27

Comments