Razmgahen | رزم گاہیں
Razmgahen | رزم گاہیں
February 9, 2025 at 10:06 AM
*🛑 عاجـــــــــل | قابـ.ـض اسـ.ـرائیلی افواج نے آج نیٹـ.ـزاریم راہداری (𝐍𝐞𝐭𝐳𝐚𝐫𝐢𝐦 𝐂𝐨𝐫𝐫𝐢𝐝𝐨𝐫) سے مکمل انخلاء کر دیا* *صحافی انس الشریف:* ’’صبح بخیر، صبح بخیر محورِ نیٹـ.ـزاریم کے وسط سے، یہ وہ محور (راہداری) ہے جس سے اسـ.ـرائیلی فوج آج صبح پسپا ہوئی ہے۔ اس سڑک کے ذریعے شمال سے جنوب جانے کا راستہ کھل گیا ہے۔ اسـ.ـرائیلی فوج نے اس راہداری سے مکمل انخلاء کر دیا ہے جس کے ذریعے *اس نے شمال غـ.ـزہ کی پٹی اور جنوب غـ.ـزہ کی پٹی کو ایک دوسرے سے کاٹ دیا تھا۔* *میں یہاں عالمی فورسز کے برابر میں ہوں جو یہاں ابھی تک موجود ہیں* اور اس وقت شہری جنوب کے علاقوں سے شمال کے علاقوں کی طرف آ رہے ہیں۔ اور اسی طرح شمال سے جنوب کی طرف، اور *یہ وہ سڑک ہے جس پر قابـ.ـض اسـ.ـرائیلی فوج اپنے ٹینکوں، گاڑیوں اور جیپوں کے ساتھ موجود تھی۔* فوج مکمل طور پر پسپا ہو گئی اور میں یہاں نیٹـ.ـزاریم راہداری کے وسط میں چل رہا ہوں۔ قابض اسـ.ـرائیلی فوج کو شکست ہوئی *ہماری قوم کے بیٹوں کی استقامت سے، مصیبت کے باوجود، ظلم کے باوجود، نقصان کے باوجود، اور درد کے باوجود، اور ہر چیز کے باوجود یہ ہماری قوم کی استقامت تھی جس کی وجہ سے ہم ڈٹے رہے اور اسـ.ـرائیلی فوج کو شکست ہوئی۔* *ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ وہ لمحہ آئے گا جب ہم اس راہداری سے آپ سے مخاطب ہوں گے، اور اس وقت انس الشریف آپ کے ساتھ ہے نیٹـ.ـزاریم راہداری کے وسط سے۔ اسـ.ـرائیلی قابـ.ـض فوج پسپا ہو گئی ہے اور ہم اب بھی یہیں موجود ہیں* اور لوگ اب بھی شمال کی طرف آ رہے ہیں۔‘‘ Instagram @anasjamal44 https://www.instagram.com/p/DF2BqjcsLOc 🔗 *Follow Razmgahen* *WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia
❤️ ☝️ 👍 ♥️ 🔻 🤲 🥳 🫀 25

Comments