Razmgahen | رزم گاہیں
Razmgahen | رزم گاہیں
February 9, 2025 at 06:41 PM
*شاهرا سیـ.ـفی رافعا راسی قادم یا اقصـ.ـانا* *امض بمواکب شـ.ـهدائنا اتم عهد طوفـ.ـانا* اپنی شمشیر بلند کیے، سر اٹھائے، میں آرہا ہوں اے ہماری اقصـ.ـی ہمارے شـ.ـہداء کے کارواں کے ساتھ میں قدم بڑھا رہا ہوں، طوفـ.ـان کے عہد کو پورا کرنے کے لیے 🕯️ دیر البلح، وسطی غـ.ـزہ کی پٹی: محمد الضـ.ـیف کے دستِ راست اور *قسـ.ـام بریگـ.ـیڈز کے نائب چیف آف اسٹاف شـ.ـہید کمانڈر مـ.ـروان عیسی (ابوالبـ.ـراء)* کے جنازے میں ایک جم غفیر کے ہمراہ ان کے بیٹے *شرف* اور *یمان* بھی موجود ہیں۔ ان کے بیٹے *براء* 2009 میں غـ.ـزہ کے مستقل محاصرے کی وجہ سے علاج کے لیے سفر کی اجازت نہ ملنے کے سبب شـ.ـہید ہو چکے ہیں۔ جمعہ، 07 فروری 2025 🔗 *Follow Razmgahen* *WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia
❤️ 😢 ♥️ 💗 18

Comments