آپﷺکی احادیث
February 1, 2025 at 12:30 PM
قالَ النبی ﷺ:
حُفَّتْ الْجَنَّةُ بِالْمَكَارِهِ ، وَحُفَّتْ النَّارُ بِالشَّهَوَاتِ
جنت کو ناگوار چیزوں (مشکلات، دشواریوں) سے گھیر دیا گیا ہے، اور دوزخ کو شہوات (نفسانی خواہشات، لذتوں) سے گھیر دیا گیا ہے.
مسلم 7130، 7131
(ترمذی 2559؛ مسند احمد 7521، 8931، 12587؛ مشکوٰۃ 5160)
❤️
1