
آپﷺکی احادیث
February 4, 2025 at 11:57 AM
🌹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:-* 🌹
🌴 آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے بس یہی کافی ہےکہ وہ ہر سنی سنائی بات (*بغیر تحقیق کیے* ) بیان کر دیتا ہے ۔
{📚مشکواة المصا بیح 156}
❤️
1