‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث
February 13, 2025 at 12:10 PM
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں: رسول الله ﷺ نے اپنی ماں کی قبر کی زیارت کی، آپﷺ روئے اور اپنے اردگرد والوں کو بھی رلایا، پھر صحابہ سے فرمایا: تم بھی قبروں کی زیارت کیا کرو، کیونکہ وہ تمہیں موت کی یاد دلاتی ہیں. مسلم 2259 (نسائی 2036؛ ابوداؤد 3234؛ ماجہ 1569، 1572؛ مشکوٰۃ 1763)

Comments