‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث
February 18, 2025 at 02:06 AM
‏قالَ النبی ﷺ: بیشک الله عزوجل نے کوئی بیماری نہیں رکھی مگر اُس کے لئے شفاء بھی رکھی ہے. تو تم گائے کے دودھ کو لازمی استعمال کرو، کیونکہ وہ ہر قسم کے درخت سے چرتی ہے. (یعنی اس میں تمام نباتاتی اجزاء شامل ہوتے ہیں) مسند احمد 16063 (ابن حبان 6075؛ حاكم 7425؛ الصحيحة 2296، 2320)

Comments