‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث
February 26, 2025 at 03:25 PM
‏آپ ﷺ نےفرمایا: کوئی شخص بھی ایسا نہ ہو گا جو جنت میں داخل ہونے کےبعد دنیا میں دوبارہ آنا پسند کرے‘ خواہ اسے ساری دنیا مل جائےسوائے شہید کے۔اس کی یہ تمنا ہو گی کہ دنیا میں دوبارہ واپس جاکر دس مرتبہ اور قتل ہو( اللہ کےراستے میں )کیونکہ وہ شہادت کی عزت وہاں دیکھتاہے۔ (بخاری،۲۸۱۷)

Comments