آپﷺکی احادیث
February 28, 2025 at 01:31 AM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
اس ماہ ( رمضان ) سے ایک یا دو دن پہلے ( رمضان کے استقبال کی نیت سے ) روزے نہ رکھو، سوائے اس کے کہ اس دن ایسا روزہ آ پڑے جسے تم پہلے سے رکھتے آ رہے ہو اور ( رمضان کا ) چاند دیکھ کر روزہ رکھواور ( شوال کا ) چاند دیکھ کر ہی روزہ رکھنا بند کرو۔ اگر آسمان ابر آلود ہو جائے تو مہینے کے تیس دن شمار کر لو، پھر روزہ رکھنا بند کرو۔
(جامع ترمذی : 684)